فرسٹ ٹریٹ مینوفیکچرنگ مضآربۃ

فرسٹ ٹریٹ مینوفیکچرنگ مضاربۃ ایک مختلف مقاصد، متواتر اور کثیرالاطراف مضاربۃ ہے جو کہ مضاربۃ کمپنیز اینڈ مضاربۃ(فلوٹیشن اینڈ کنٹرول) آرڈیننس، 1980  اور وہاں موجود اصولوں کے تحت 25 جولائی 2005 کو بنایا گیا اور اس کا انتظام ٹریٹ ہولڈنگز لمیٹِڈ کرتی ہے (اس سے پیشتر گلوبل ایکونو ٹریڈ لمیٹِڈ) ، یہ پاکستان میں کمپنیز آرڈیننس 1984 کے تحت چلایا جاتا ہے اور رجسٹرار آف مضاربۃ کمپنیز کی جانب سے رجسٹرڈ ہے۔ اس کا رجسٹرڈ دفتربمقام 72-بی-، انڈسٹریل ایریا، کوٹ لکھپت، لاہور۔ واقع ہے۔ فرسٹ ٹریٹ مینوفیکچرنگ مضاربۃ لاہور اسٹاک ایسچینج میں مندرج ہے اور گتّے کے ڈبّوں اور صابن کی مینوفیکچرنگ اور فروخت میں مصروفِ عمل ہے۔

ہماری خدمات

فرسٹ ٹریٹ مینوفیکچرنگ مضاربۃ کے ماتحت ادارے

مشن اسٹیٹمنٹ

ہمارا مقصد معیار کے ساتھ اپنی مصنوعات اور خدمات پہنچاتے ہوئے، اپنے گاہکوں کی ضروریات اور ترجیحات کے مطابق ان کی ضروریات کو پورا کرنا اور اپنے اصولوں پر پوری طرح عمل کر کے اور اصلیت کے ذریعے اپنے اسٹیک ہولڈرز کی قدر پیدا کرنا ہے۔ وقت کے امتحان سے گزر چکنے کے بعد ہم ایک باضمیر بنانے والے کے طور پر، قدرو قیمت رکھنے والی مصنوعات اور خدمات کے ساتھ گاہک کی ضرورت کو اہمیت دینا جاری رکھیں گے۔ یہ ہمارا یقین ہے کہ ہم صنعتی بصارت، بااثر سپلائی چین مینجمنٹ اور انقلابی ٹیکنالوجی کے منفرد ملاپ کے ہمراہ یہ مہم پوری کریں گے۔

ہمیں کیوں منتخب کیا جائے

ہم جدید، معیاری اور موثر لاگت کے حامی ہیں

وژن اسٹیٹمنٹ

معاشرے کی بہتری کےلیے اپنی فیلڈ میں اختراعی کردار ادا کرنے کے لیے ٹریٹ گروپ کے اسٹیک ہولڈرز اور اس کی پہچان کی خاطر بہترین مالیاتی اور پائیدار بڑھوتری کو یقینی بناتے ہوئے ہم معیار، ٹیکنالوجی، سیلز اور مارکیٹنگ کی مہارت کے لیے اچھی طرح سے مقابلہ کریں گے۔

اصول

We will base our human resources systems on our proven principles reflective of our core values and our commitment to attract, reward, develop and motivate sophisticated people. They will reflect the global scope of our business while demonstrating responsibility and flexibility with respect to cultural diversity, and statutory and regional business realities.

سماجی ذمہ داریاں

We will continually strive to be environmentally responsible and support the communities where we operate and the industries in which we participate.

ترجیحات

Our emphasis on continuous improvement in all aspects of our business will enable us to reward our certificate holders and employees. 48499356 – continuous improvement – 3d render concept with blue and white arrows flying over a white background.48499356 – continuous improvement – 3d render concept with blue and white arrows flying over a white background.

کارپوریٹ قدروقیمت

• Total Customer Services
• Long-Term Business Focus
• Technology Oriented
• Quality & Reliability
• Staff Development & Teamwork
• Effective Resources & Cost Management

ہمارے کسٹمرز

  • Client 01
  • Client 02
  • Client 03
  • Client 04
  • Client 05
  • Client 06
  • Client 07
  • Client 08
  • Client 09
  • Client 10
  • Client 11
  • Client 12

ٹریٹ موٹر سائیکل

بی-کوٹ لکھپت، انڈسٹریل ایریا، لاہور-72

+92-042-35830881

info@ftmm.com.pk

بیٹریز منصوبہ

فیصل آباد انڈسٹریل سٹی
ایم-3 انڈسٹریل سٹی)، فیصل آباد)

+92-042-35830881

info@ftmm.com.pk

صابن کی فیکٹری

جی-ٹی- روڈ، 80 کلومیٹر گجرانولہ

+92-055-3883482

info@ftmm.com.pk

پیکیجنگ سولوشنز

کچا ٹبہ روہی نالہ 22 کلومیٹر
فیروزپور روڈ, لاہور

+92-42-38104002-7

info@packsol.com.pk