آڈٹ کمیٹی
کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تشکیل 01 اکتوبر 2020 کو کارپوریٹ گورننس 2019 کے نظر ثانی شدہ ضابطہ (سی سی جی) کی تعمیل کرتے ہوئے تین ارکان پر مشتمل آڈٹ کمیٹی کی تشکیل کی گئی۔ تمام اراکین نان ایگزیکٹو ڈائریکٹرز ہیں اور آڈٹ کمیٹی کے چیئرمین انڈیپینڈینٹ (آزاد) ڈائریکٹر ہیں۔